سیکس مردوں کو جب دکھی اوراداس کرنے لگتا ہے !

نئی دہلی: ایک نئی ریسرچ میں پتہ چلا ہے کہ پی سی ڈی سے نہ صرف ایسا تجربہ کرنے والے مرد بلکہ دونوں کو دقتیں آ سکتی ہیں۔

Sex can Leave Some Men Feeling Sad and Tearful: New Study
مصنف پروفیسر رابرٹ شروائزر کا کہنا ہے کہ اس نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں میں سیکس کا تجربہ امید سے زیادہ پیچیدہ ہے۔
Sex can Leave Some Men Feeling Sad and Tearful: New Study
تحقیق میں یہ پتہ چلا کہ خواتین کی طرح ہی مرد بھی پوسٹ کوائلٹ ڈائس فوریا یعنی پی سی ڈی سے جوجھتے ہیں جس سے کہ سیکس کے بعد انہیں دکھ ، رونا اور چڑچڑا پن محسوس ہوتا ہے۔کوئینس لینڈ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ریسرچ کی جانب سے 1،208 مردوں پر کئے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے۔
Sex can Leave Some Men Feeling Sad and Tearful: New Study
بتادیں کہ آسٹریلیا میں ہوئے ایک نئے ریسرچ سے پتہ چلا ہے کہ سیکس مردوں کو دکھی اور اداس بناتا ہے۔سروے میں آسٹریلیا ، امریکہ ، برطانیہ ، روس ، نیوزی لینڈ اور جرمنی کے مرد شامل تھے۔
Sex can Leave Some Men Feeling Sad and Tearful: New Study
سروے میں حصہ لینے والے لوگوں میں 41 فیصدی نے کہا کہ انہیں اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی پی سی ڈی کا تجربہ ہوا ہے۔ جن میں سے 20 فیصدی ایسے تھے جنہیں گزشتہ چار ہفتوں کے دوران ایسا تجربہ ہوا تھا۔
Sex can Leave Some Men Feeling Sad and Tearful: New Study
خواتین میں پی سی ڈی کا احساس پہلے ہی ثابت ہو چکا ہے لیکن پہلے کسی اور تحقیق سے یہ پتہ نہیں چلا تھا کہ ایسا مردوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے۔

(سبھی تصویریں علامتی طور پر استعمال کی گئیں ہیں)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sex can leave some men feeling sad and tearful new study in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment