گلوکارہ مونالی ٹھاکر : کمانا ہے پوری دنیا میں نام

نئی دہلی : گلوکارہ مونالی ٹھاکر ’ سنوار لوں‘ گانے سے سرخیوں میں آئی تھیں، مونالی اپنی ایکٹنگ کا جلوہ بھی خوب دکھا رہی ہیں، کئی سپر ہٹ بالی وڈ گیت دے چکی مونالی ٹھاکر میں ایک کریئیٹو کیڑا ہے جو انہیں ہمیشہ کچھ نیا کرنے کے لئے راغب کرتا رہتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ موقع ملنے پر وہ ٹی وی سیریل کے ساتھ فلموں میں اداکاری کرتی دکھیں، تو وہیں سنگنگ میںبھی نام کما رہی ہیں۔ مونالی کہتی ہیں کہ میں بین الاقوامی سطح پر سنگنگ کرنا چاہتی تھی اور اپنا عکس دنیا بھر میں بنانا چاہتی تھی۔ وہ پوری دنیا میں نام کمانا چاہتی ہیں۔ دیکھیں کچھ مونالی ٹھاکر کی تصویریں:۔

'Sawaar Loon' singer Monali Thakur's cutest pics

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: sawaar loon singer monali thakurs cutest pics in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply