انیتا بھابھی کی نئے شو میں انٹری

نئی دہلی: ٹی وی پروگرام ’ بھابھی جی گھر پر ہیں‘میں انیتا بھابھی کا کردار ادا کرنی والی اداکارہ سومیا ٹنڈن جلد ہی ایک نئے شو میں انٹری کرنے والی ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق سومیا کلرز ٹی وی کے پروگرام ’ انٹر ٹینمنٹ کی رات‘ میں بطور ہوسٹ نظر آئیں گی۔

Saumya Tandon to return as a host in Entertainment Ki Raat
اداکارہ پورے تین سال بعد پھر ہوسٹ کی ذمہ داری سنبھالتی ہوئی نظر آئیں گی۔
Saumya Tandon to return as a host in Entertainment Ki Raat
سومیاٹنڈن اب انیتا بھابھی کے نام سے گھر گھر میں مشہور ہوگئیں ہیں۔
Saumya Tandon to return as a host in Entertainment Ki Raat
اداکارہ سومیا نے کلرز شو کی شوٹنگ 21مارچ سے شروع کر رہی ہیں
Saumya Tandon to return as a host in Entertainment Ki Raat
اس سے پہلے سومیا ٹنڈن کئی دیگر شو میں بطور ہوسٹ نظر آ چکی ہیں ، جیسے کامیڈی سرکس کے تان سین ، ملکہ چکن، زور کا جھٹکا ، ڈانس انڈیا ڈانس وغیرہ
Saumya Tandon to return as a host in Entertainment Ki Raat
یاد رہے کہ سومیا ٹنڈ ن میڈیا سے چھپ کر ممبئی میں اپےن دوست سوربھ دویندر سنگھ سے پرائیوٹ پروگرام میں شادی کر لی تھی۔

نوٹ: سبھی تصویریں سوشل میڈیا سے لی گئیں ہیں-

Title: saumya tandon to return as a host in entertainment ki raat | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply