سارہ علی خان کومیگزین کےلئے ہاٹ اور سیکسی فوٹو شوٹ کرانا پڑامہنگا،سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا

نئی دہلی :سمبا اور کیدراناتھ جیسی کامیاب فلمیں دینے کے بعد اداکارہ سارہ علی خان کے ستارے بلندیوں پر ہیں۔ سارہ علی خان کی مقبولیت میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے۔

Sara Ali Khan trolled for her new photo shoot

انسٹاگرام پر ان کے تقریبا 80 لاکھ سے زائدفالوورز ہیں۔ ایسے میں وہ جیسے ہی کوئی تصویر شیئر کرتی ہیں لوگ ان پر لائکس اور کامینٹس بھی خوب کرتے ہیں۔

Sara Ali Khan trolled for her new photo shoot

اداکارہ سارہ نے گزشتہ روز ویگ میگزین کے لئے کرائے گئے اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔ لیکن اس کے بعد انہیں لوگوں کیجانب سے جم کر ٹرول کیا جانے لگا۔ جی ہاں سارہ کو اس بات کا اندازہ بھی نہیں ہوگا کہ انہیں اس فوٹوشوٹ کے لئے ٹرول کر دیا جائےگا۔

Sara Ali Khan trolled for her new photo shoot

کچھ صارفین نے سارہ کی ڈریس پر کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، ” پلیز دوسری دشا پاٹنی بننے کی کوشش مت کرو۔ ایک کو ہی برداشت کرنا مشکل ہو رہا ہے‘۔ ایک اور صارف نے سارہ پر تنقید کرتے ہوئے لکھا’۔ کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے‘۔

Sara Ali Khan trolled for her new photo shoot

خیال رہے کہ مداحوں نے سارہ کو یہ تک لکھا کہ وہ شلوار قمیض میں ہی بےحد خوبصورت لگتی ہیں۔ انہیں اس طرح کے کپڑے پہننے کی ضرورت نہیں ہے‘۔ وہیں ایک صارف نے لکھا ’ جلدی سے نمبر دو پاپا کا شادی کی بات کرنی ہے“۔

Sara Ali Khan trolled for her new photo shoot

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sara ali khan trolled for her new photo shoot in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.