شادی کے بعد بھی میں اپنی ماں کے ساتھ پوری زندگی رہنا چاہتی ہوں: سارہ علی خان

نئی دہلی: بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان اپنی ڈبیو فلم سے ہی سرخیوں میں ہیں۔ فلم کیدارناتھ میں اپنی اداکاری سے ہر کسی کو متاثر کرنے والی اداکارہ سارہ علی خان نے ایک انٹرویو میں اپنی ماں کے ساتھ رشتے کے بارے میں کہا تھا کہ وہ اپنی ماں اداکارہ امریتا سنگھ کے کافی قریب ہیں اور اب سارہ نے اپنی شادی کے بعد کے منصوبوں ظاہر کیا ہے۔

Sara Ali Khan on Amrita Singh: She has this whole marriage plan for me

حال ہی میں اداکارہ سارہ علی خان نے بازار انڈیا (Bazaar India )میگزین کو انٹرویو دیا ہے ۔ بازار انڈیا میگزین نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے سارہ کی ایک تصویر شیئر کی ہے ساتھ ہی میگزین نے انٹرویو میں سارہ کی باتوں حوالے سے لکھا ’ میرا ماں کے ساتھ پوری زندگی رہنے کا ارادہ ہے ، میں جب ان سے یہ بات کہتی ہوں تو ہو پریشان ہو جاتی ہیں کیونکہ ان کے پاس میری شادی کا پورا پلان ہے۔

Sara Ali Khan on Amrita Singh: She has this whole marriage plan for me

سارہ نے کہا مزید کہا’ وہ میرے ساتھ بھی آسکتی ہیں ، نہیں ، اس میں کیا پریشانی ہے ؟ میں ان کے ساتھ باہر گھومنا پسند کرتی ہوں اور جب مجھ سے تھوڑے دن کے لئے بھی دور ہو جاتی ہیں میں انہیں بہت یاد کرتی ہوں “۔

Sara Ali Khan on Amrita Singh: She has this whole marriage plan for me

خیال رہے کہ سارہ کا اداکار کارتک کے ساتھ معاشقے کے چرچے ان دنوں بالی وڈ میںخوب ہو رہے ہیں ۔

حالانکہ دنوں عوامی جگہ پربہت کم نظر آتے ہیں لیکن دونوں کو چپ چاپ ملتے کئی بار دیکھا گیا ہے ، ایک بار پھر سارہ اور کارتک کو ساتھ میں عید کے موقع پر دیکھا گیا ہے ، اس دوران دونوں نے کپڑے سے منھ چھپائے ایک مسجد کے پاس عید مناتے نظر آئے۔

Sara Ali Khan on Amrita Singh: She has this whole marriage plan for me
Sara Ali Khan on Amrita Singh: She has this whole marriage plan for me

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sara ali khan on amrita singh she has this whole marriage plan for me in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.