حقیقی زندگی میں نان گلیمرس ہیں سارا علی خان ، دیکھیں تصویروں میں

نئی دہلی: حال ہی میں مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ایونٹ میں نظر آئیں سیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان کے گلیمرس لک نے سب کو دنگ کر دیا تھا ۔

sara ali khan non glamorous in real life
سارا علی خان حقیقی زندگی میں کافی سادہ اور نان گلیمرس لک میں دیکھائی دیتی ہیں۔
sara ali khan non glamorous in real life
سارا کی کچھ تصویرو ں کی بات کریں تو وہ ہمیشہ کی طرح قمیض سلوار پہنے ہوئے بے حد عام لڑکی کی طرح نظر آتی ہیں۔
sara ali khan non glamorous in real life
سارا علی خان دیگر بالی وڈ اسٹار کیڈس کی طرح ٹرنڈی فیشن میں نظر نہیں آتی
sara ali khan non glamorous in real life
سارا اکثر سادہ اور سیمپل لک میں ہی دیکھا گیا ہے۔
sara ali khan non glamorous in real life
سارا بالی وڈ کی سب سے خوبصورت نیوکمر اداکارہ بننے والی ہیں، کیونکہ ان کی خوبصورتی کے چرچے ان کی ڈبیو فلم کے ریلیز سے پہلے ہی چھائے ہوئے ہیں۔
sara ali khan non glamorous in real life
سارا علی خان جلد ہی فلمی پردے پر فلم کیدرناتھ اور سیمبا میں نظر آئیں گی۔

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sara ali khan non glamorous in real life in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment