سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ نے اپنی بڑھتی مقبولیت کی وجہ بتا دی،دیکھیں ہاٹ فوٹوز

نئی دہلی: ان دنوں بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے خوب چرچے ہیں، ایسے میں سارہ نے خود اپنی مقبولیت کی وجہ بھی بتادی۔

Sara ali khan explained reason for popularity

فلم’ سیمبا‘ کی ریلیز سے قبل ہی فلم کا ٹریلر اور گانے مداحوں میں مقبول ہوچکے ہیں تاہم فلم کی تشہیر زور و شور سے جاری ہے۔

Sara ali khan explained reason for popularity

تشہیر کے دوران سارہ علی خان کا میڈیا سےپراعتماد انداز میں گفتگو کرنا اداکارہ کے مداحوں میں اضافے کا باعث بن گیا ہے جس پر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ سارہ علی خان ایک ہوشیار اداکارہ ہیں۔

Sara ali khan explained reason for popularity

نیوز سائٹ دکن کرونیکل کی رپورٹ کے مطابق سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ وہ بہت ذہین نہیں لیکن ایک تعلیم یافتہ اداکارہ ہیں یہی وجہ ہے کہ لوگ کنفیوڑ ہیں‘۔

Sara ali khan explained reason for popularity

سارہ کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری گھیرے میں لے لیتی ہے ایسے میں چیزوں کو متوازن کر کے کیسے چلنا ہے یہ سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے۔

Sara ali khan explained reason for popularity

سارہ نے کہا ہر چیز پر لاپرواہ نہیں ہو سکتے اور بہت زیادہ ذہنی دباؤ بھی خطرناک ہے اس لیے جب اکیلے ہوں تو چیزوں کو سوچنا سمجھنا چاہیے‘۔

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sara ali khan explained reason for popularity in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.