سارہ علی خان کا بالی ووڈ ڈیبو جھانوی اور اننیا پانڈے سے کہیں زیادہ متاثر کن رہا

نئی دہلی: ان دنوں بالی ووڈ میں اسٹار کیڈز جھانوی کپور ، سارہ علی خان یا پھر حال ہی میں فلم ’ اسٹوڈ نٹ آف دی ایئر 2سے ہندی سنیما میں قدم رکھنے والی اننیاپانڈے سرخیوں میں ہیں۔ ایک دو فلمیں کرنے سے ان تینوں کی فین فالوئنگ کافی تعداد میں ہوگئی ہے۔

Sara Ali Khan Bollywood debut was more impressive than Janhvi Kapoor and Ananya

اداکارہ جھانوی کپور نے فلم ’ دھڑک ‘ سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تو وہیں اداکارہ سارہ علی خان نے فلم ’ کیدرناتھ‘ سے بالی وڈ میں ڈبیو کیا اور اس کے فوراً بعد ہی فلم سمباریلیز ہوئی ۔ ان فلموں نے باکس آفس پر نہ صرف عمدہ پرفارمنس دی بلکہ ناظرین سے بھی خوب داد و تحسین حاصل کی ۔

Sara Ali Khan Bollywood debut was more impressive than Janhvi Kapoor and Ananya

ویب سائٹ زوم نے ایک پول کنڈکٹ کرایا ۔اس پول کنڈکٹ میں سوال پوچھا گیا کہ(Whose Bollywood debut was more impressive?) ’ ان کے حساب سے تینوں اداکاراو¿ںمیں سے سب سے متاثرکن بالی ووڈ ڈبیو کس کا رہا ۔

Sara Ali Khan Bollywood debut was more impressive than Janhvi Kapoor and Ananya

اس سوال کے جواب میں 78فیصد ریڈرس نے سارہ علی خان کےلئے ووٹ کیا جب کہ جھانوی کپور اور اننیا پانڈے کے لئے 11-11فیصد وو ٹ کے ساتھ مقابلہ ٹائی رہا۔

Sara Ali Khan Bollywood debut was more impressive than Janhvi Kapoor and Ananya

اس سے یہ پتہ چلا کہ لوگ سیف علی خان کی بیٹی کو کتناپسند کرتے ہیں۔اس سے یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ ان تینو ں میں سب زیادہ متاثرکن ڈبیو سارہ علی خان کا ہی رہا ہے۔ ایسا اس لئے بھی ہوسکتا ہے کیونکہ ناظرین نے جھانوی کپور اور اننیا پانڈے کے مقابلے سارہ علی خان کو زیادہ دیکھا ہے ، اس معاملے میں وہ لکی ہیں کہ انہیں بیک ٹو بیک دو فلمیں ڈبیو کے ساتھ ہی مل گئیں۔

Sara Ali Khan Bollywood debut was more impressive than Janhvi Kapoor and Ananya

جہاں کیدرناتھ میں اداکارہ کے طور پر انکے پاس پرفارم کرنے اور خود کو ثابت کرنے کے لئے زیادہ جگہ تھی تو وہیں فلم سمبا کے ذریعہ انہیں بھاری تعداد میں اپیل ملی۔ فلم کے گانے ’ آنکھ مارے‘ کو کافی زیادہ پسند کیا گیا۔

Sara Ali Khan Bollywood debut was more impressive than Janhvi Kapoor and Ananya

بحر حال اب آنے والے وقت میں دیکھادلچسپ ہوگا کہ اپنی آنے والے فلموں میں یہ اداکارئیں کیا اور کیسے پرفارم کرتی ہیں ، سبھی کے پاس اس وقت بہت اچھے پروجکٹ ہیں ۔

Sara Ali Khan Bollywood debut was more impressive than Janhvi Kapoor and Ananya

سارہ جہاں ’ لو آج کل 2‘ میں کارتک آرین کے ساتھ اور ’ کلی نمبر 1‘ کے رمیک میں ورون دھون کے ساتھ نظر آئیں گی وہیں آنجہانی اداکارہ شری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور ان دنوں گنجن سکسینا کی سوانح فلم میں کا م کر رہی ہیں۔

Sara Ali Khan Bollywood debut was more impressive than Janhvi Kapoor and Ananya

دوسری جانب اداکارہ اننیا پانڈے فلم ’ پتی پتنی اور وہ‘ کے رمیک میں اداکارہ بھومی پیڈنیکر اور کارتک کے ساتھ دیکھائی دیں گی۔
(سبھی تصویر یں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sara ali khan bollywood debut was more impressive than janhvi kapoor and ananya in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.