ہاں! یہ سپنا چودھری ہی ہیں، تصویروں میں دیکھئے ان کا ویسٹرن لک

نئی دہلی: ٹی وی شو بگ باس سیزن 11میں نظر آئی مشہور ڈانسر سپنا چودھری اس گھر سے نکلنے کے بعد سے ہر جگہ چھائی ہوئی ہیں۔ پہلے سپنا ہریانوی ڈانسر کی وجہ سے پہچانی جاتی تھیں لیکن اب بالی وڈ سے لیکر بھوجپوری فلموں تک سپنا کا نام چھایا ہوا ہے۔

Sapna Choudhary’s makeover will make you say WOW!
ان سب کے درمیان اب سپنا چودھری کا ایک نیا روپ سوشل میڈیا پر عام ہوتے ہی چھا گیا۔
Sapna Choudhary’s makeover will make you say WOW!
سپنا چودھری نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں پوسٹ کیں ہیں۔
Sapna Choudhary’s makeover will make you say WOW!
ان تصویروں میں سپنا چودھری کا لک بے حد الگ نظر آرہا ہے ۔
Sapna Choudhary’s makeover will make you say WOW!
در اصل اکثر سلوار سوٹ میں اسٹیج پر پرفارمنس کرنے والی سپنا ان دنوں اپنے میک اوور (تبدیلی)پر کافی دھیان دیا ہے ۔
Sapna Choudhary’s makeover will make you say WOW!
سپنا چودھری نے اب اپنا ویسٹرن انداز فینس کے سامنے پیش کیا ہے ۔

(فوٹوز انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: sapna choudharys makeover will make you say wow in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply