سپنا چودھری نے کیا یہ کام ، پہچاننا ہوا مشکل

نئی دہلی: سپناچودھری کا پہلے تو صرف ہریانہ میں ہی جادو چل رہا تھا لیکن جب سے وہ بگ باس شو میں شرکت کرنے کے بعد باہر آئیں ہیں تب سے وہ سرخیوںمیں چھائی ہوئی ہیں۔ اپنے ڈانس کی وجہ سے مشہور سپنا چودھری اب بالی وڈ میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔

Sapna Choudhary Glamorous Look
لیکن ان دنوں سپنا چودھری کی گلیمرس لک والی تصویریں انٹر نیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے،سپنا کا میک اوردیکھ کر انہیں پہچان پانا مشکل ہے۔
Sapna Choudhary Glamorous Look
ہریانہ ، پنجاب میں اپناجادو چلانے کے بعد سپنا چودھری بگ باس سیزن 11میں نظر آئیں تھیں۔
Sapna Choudhary Glamorous Look
سپنا کا بگ باس میں شرکت کے بعد ان کی فین فالوئنگ میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
Sapna Choudhary Glamorous Look
سپنا چودھری کا یہ بدلا ہوا لک ان کے پرستاروں کو خوب پسند آ رہا ہے ۔ غورطلب ہے کہ سپنا اکثر سلوار کرتے میں نظر آ تی تھیں۔
سپنا چودھری نئی تصوروں میں میکسی ڈریس میں دیکھائی دے رہی ہیں۔
Sapna Choudhary Glamorous Look
سپنا نے اپنے انسٹاگرام پر کئی تصویریں شئیرکی ہیں۔ ان تصویروں میں سپنا کا دیسی لک غائب ہے اور گلیمرس لک میں بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔

(فوٹوز :انسٹا گرام )

Title: sapna choudhary glamorous look | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply