ملئے سنجے دت کی بیٹی ترشالا سے ، جنہوں نے اپنی خود پہچان بنائی

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی بیٹی ترشالا دت بی ٹاؤن میں فی الحال اپنی قسمت آزما نے کے بجائے کچھ الگ اور دوسرے میدان میں مشغول ہیں۔ ترشالا باقی دوسرے نو عمر اسٹار ناویا نویلی، جہانوی کپور، اور سہانہ خان کی طرح باکل بھی نہیں ہیں بلکہ وہ ان سب سے الگ اور ہٹ کر رہی ہیں۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں The Dream Tresses hair extension brand کی فونڈر کے نام سے جانی جاتی ہیں ۔ترشالا نہ یہ 23اپریل 2014کو نیویارک میں لانچ کیا تھا۔

ترشالا کی پیدائش ممبئی میں ہو،ئی ہےترشالا کی پیدائش ممبئی میں ہو،ئی ہے
ترشالا دت نیویارک میں اپنا خود کا بزنس کرتی ہیں ترشالا دت نیویارک میں اپنا خود کا بزنس کرتی ہیں
ترشالا نیویارک میں رہتی ہیں لیکن وہ بیچ بیچ میں اپنے والدین سے ملنے ممبئی آتی رہتی ہیں
ترشالا دت اپنے والد سنجے دت کے ساتھ ترشالا دت اپنے والد سنجے دت کے ساتھ
ترشالا اپنے لائف اسٹائل اور بیوٹی بلاگ کے لئے جانی جاتی ہیںترشالا اپنے لائف اسٹائل اور بیوٹی بلاگ کے لئے جانی جاتی ہیں

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے)

Title: sanjay dutts daughter trishala is different from all star kids | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply