ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر کو کہا چکن ، ٹوئٹ ہوا وائرل

نئی دہلی: ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ان کے ٹوئیٹر اکاونٹ کے ذریعہ کیا گیا ایک ٹوئٹ کافی وائرل ہو رہا ہے۔ ثانیہ نے اس ٹوئٹ میں اپنے شوہر شعیب ملک کے لئے لکھا ہے ۔ انکے اس ٹوئٹ سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ ثانیہ مرزا اورپاکسانی کرکٹر شعیب ملک ایک دوسرے کو کتنا پیار اور سپورٹ کرتے ہیں۔

Sania Mirzas hilarious tweet in Shoaib Maliks support
ٹوئیٹر یوزر ڈاینل الیگزینڈرنے شعیب ملک اور پاکستان کے نئے کھلاڑی شاہین کے درمیان موازنہ کی۔
Sania Mirzas hilarious tweet in Shoaib Maliks support
جس میں لکھا تھا’ شعیب ملک اور شاہین شاہ افریدی پاکستان کرکٹ ٹیم میں ساتھ کھیل رہے ہیں، شاہین کی پیدائش 6اپریل 2000کو ہوئی اور شعیب ملک نے انٹرنیشنل ڈبیو 14اکتبور 1999میں کیا تھا،۔
Sania Mirzas hilarious tweet in Shoaib Maliks support
جس کے بعد ثانیہ مرزا نے ایسا تبصرہ کیا جس نے ہر کسی کا دل جیت لیا۔
Sania Mirzas hilarious tweet in Shoaib Maliks support
اپنے شوہر کی تعریف کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں ثانیہ نے لکھا ” کیا مساوات ہے ۔۔۔ میرا شوہر ابھی بھی اسپرنگ چکنہے (My husband is still a spring chicken) ۔ثانیہ کا ٹوئٹ کافی وائرل ہو رہا ہے ۔
Sania Mirzas hilarious tweet in Shoaib Maliks support
اس ٹوئٹ کو ان کے فین پسند اور ر ٹوئٹ بھی خوب کر رہے ہیں۔

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sania mirzas hilarious tweet in shoaib maliks support in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply