تصاویر: سلمان خان اب اپنی بھانجی کو فلموں میں لانچ کرنے جارہے ہیں؟

نئی دہلی: بالی وڈ کے دبنگ کہے جانے والے سلمان خان اپنی بھانجی الیزا اگنی ہوتری کو فلموں میں لانچ کرنے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ الیزا سلمان کی بہن الویرا کی بیٹی ہیں –

Salman Khan to launch niece Alizeh Agnihotri in Bollywood?
اداکار سلمان خان کو فلمی صنعت میں گاڈ فادر مانا جاتا ہے۔
Salman Khan to launch niece Alizeh Agnihotri in Bollywood?
سلمان کئی چہروں کو بالی وڈ میں متعارف کراچکے ہیں۔ اس بار وہ اپنی بھانجی الیزا اگنی ہوتری کو لانچ کرنے کی تیاری میں ہیں۔
Salman Khan to launch niece Alizeh Agnihotri in Bollywood?
میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان کی آئندہ دبنگ۔3 میں الیزا نظر آسکتی ہیں۔
Salman Khan to launch niece Alizeh Agnihotri in Bollywood?
الیزا ان دنوں معروف کوریو گرافر سروج خان سے رقص کی تربیت لے رہی ہیں۔
Salman Khan to launch niece Alizeh Agnihotri in Bollywood?
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں۔ دبنگ۔ 3 میں سلمان خان اور سوناکشی سنہا اہم کرداروں میں ہوں گے۔ اس فلم میں الیزا بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Salman khan to launch niece alizeh agnihotri in bollywood in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply