سلمان خان کو ان کے فینس نے آبدیدہ کردیا

نئی دہلی: بالی وڈ دبنگ سلمان خان کو چند روز قبل سیاہ ہرن شکار معاملےمیں جودھ پور کی عدالت نے 5 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم2 روز بعد انہیں ضمانت پر رہا کردیا گیا-

Salman Khan Thanks His Fans For Their Support
سلمان خان ضمانت پر رہاہونے کے فوراً بعد ممبئی پہنچے تو وہاں ان کی توقعات کے برعکس فینس کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا-
Salman Khan Thanks His Fans For Their Support
جس نے سلمان خان کو کو آبدیدہ کردیا۔
Salman Khan Thanks His Fans For Their Support
بالی وڈ سمیت لاکھوںدلوں میں راج کرنے والے سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر
Salman Khan Thanks His Fans For Their Support
اپنی رہائی کے بعد شاندار استقبال کئے جانے پر آبدیدہ انداز میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئےلکھا
Salman Khan Thanks His Fans For Their Support
”برے وقت میں میرے ساتھ رہنے پر،میری حمایت کرنے پر اور بے انتہا محبت کرنے پر شکر گزار ہوں“۔

 

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Title: salman khan thanks his fans for their support | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply