تصاویر:اس ہالی وڈ اداکارہ کو سوتیلےباپ نے 14 سال تک کیا ریپ، اسقاط حمل بھی کروایا

نئی دہلی: ہالی ووڈ کی قدآوراور ممتاز اداکارہ سیلی فیلڈ نے اپنی پرسنل لائف کے بارے میں ایسی بات کا انکشاف کیا جس نے ہر کسی کو حیران کر دیا ہے ۔

Sally Field Reveals Her Stepfather Sexually Abused Her
انگریزی جریدے نیویارک ٹائمس کو دئے ایک انٹرویو میں سیلی نے کہا کہ وہ اتنے دنوں تک خاموش اس لئے رہی ہیں کیوں کہ انہیں پتہ نہیں تھا کہ ان میں بھی آواز اٹھانے کی ہمت ہے۔ سیلی بتاتی ہیں کہ ان کے سوتیلے باپ (والد)نے 14 سال تک ان کا جنسی استحصال کیا تھا۔
Sally Field Reveals Her Stepfather Sexually Abused Her
سیلی اب 71 سال کی ہو چکی ہیں، انہو ںنےکہا ’17 سال کی عمر میں حاملہ ہو گئی تھی۔ میرے سوتیلے والد نے خاموش طریقہ سے میرا اسقاط حمل کروا دیا۔
Sally Field Reveals Her Stepfather Sexually Abused Her
میری والدہ مارگریٹ کا انتقال کینسر کی وجہ سے ہو گیا تھا۔ واضح ہو کہ سیلی نے اپنی زندگی کے بارے میں ان پیسیز کتاب میں لکھا ہے۔
Sally Field Reveals Her Stepfather Sexually Abused Her
سیلی نے بتایا کہ ان کے سوتیلے والد کا نام جیکو تھا۔ وہ اکثر سیلی کو اکیلے پاکر اپنے کمرے میں بلایا کرتے تھے۔ سیلی نے اپنی والدہ کو بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے ساتھ ایک بار نہیں بلکہ بار بارعصمت دری ہوئی ہے۔
Sally Field Reveals Her Stepfather Sexually Abused Her
سیلی کی والدہ نے جیکو سے 1951 میں طلاق لے لیا۔ چھوٹی سے عمر میں مسلسل جنسی استحصال کی وجہ سے وہ ذہنی طور پر بیمار ہو گئی تھیں، ان پیسیز میں سیلی نے اس کا انکشاف کیا ہے۔

(تصویریں سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Sally field reveals her stepfather sexually abused her in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply