کرینہ کپور کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ سیف علی خان نے بتا دی، جانیں پورا معاملہ

نئی دہلی:اداکار سیف علی خان نے اپنی اہلیہ اور بالی وڈاداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔

Saif does not want to work with Kareena. Here's why
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ رواں سال کے دوران ہی کہہ چکا ہوں کہ میں کرینہ کپور کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتا ۔
Saif does not want to work with Kareena. Here's why
سیف علی خان نے کہا کیوں کہ میں نے یقینی طور پر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے درمیان حد کو واضح کر رکھا ہے۔
Saif does not want to work with Kareena. Here's why
اداکار سیف نے کہا کہ میں نے اپنی اس حد کو ہمیشہ برقرار رکھنے کی کوشش کی ہے جب کہ والد منصور علی خان پٹودی کی وفات کے بعد میں ہی اس گھر کا بڑا ہوں اور اسی وجہ سے میرا طرز زندگی بالکل مختلف ہے۔
Saif does not want to work with Kareena. Here's why
سیف علی خان نے انکشاف کیا کہ میں جب بھی کرینہ کے ساتھ اسکرین پر آتا ہوں تو صحیح طرح سے پرفارم نہیں کرپاتا اور اسی وجہ سے میں اس کردار میں بور نظر آتا ہوں ۔
Saif does not want to work with Kareena. Here's why
سیف علی نے کہا میں بھرپور توانائی کے ساتھ کرینہ کا مقابلہ نہیں کر پاتا اور یہ بات ایسی ہی ہے جیسے میں اپنے ساتھ ہی کھیل رہا ہوں جو کہ اچھی بات نہیں۔

(تصویریں سوشل میڈیا )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Saif does not want to work with kareena heres why in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply