تیمور کو اشتہارات میں لانے کا سیف نے کیا فیصلہ،جانیں کیوں؟

نئی دہلی: بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے بیٹے تیمور علی خان کو ماڈلنگ کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا۔

Saif Ali Khan Would Spend The Money Earned If Taimur Ali Khan Does Commercials
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سیف علی خان نے اپنے بیٹے تیمور علی خان سے متعلق بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تیمور اب اس عمر میں داخل ہوگیا ہے کہ وہ باآسانی ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ سکتا ہے۔
Saif Ali Khan Would Spend The Money Earned If Taimur Ali Khan Does Commercials
اداکار سیف نے کہا کہ اگر بچوں کے پیمپر سمیت دیگر مصنوعات کا مہنگا ٹی وی کمرشل ملا تو وہ ضرور تیمور سے ماڈلنگ کرانا پسند کریں گے۔
Saif Ali Khan Would Spend The Money Earned If Taimur Ali Khan Does Commercials
سیف علی خان نے بتایا کہ وہ تیمور کے اشتہار سے حاصل ہونے والی رقم تیمور کی تعلیم پر خرچ کریں گے۔
Saif Ali Khan Would Spend The Money Earned If Taimur Ali Khan Does Commercials
سیف نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ میں پہلے ہی اس پر بہت رقم خرچ کر چکا ہوں اور بقیہ رقم بھی اس کی تعلیم پرخرچ کروں۔
Saif Ali Khan Would Spend The Money Earned If Taimur Ali Khan Does Commercials
ایکٹرسیف نے بتایا کہ میری اہلیہ کرینہ کپور تیمور سے ماڈلنگ کرانے کوبرا سمجھتی ہیں وہ کہتی ہیں کہ میں تیمور کو فروخت نہیں کرسکتی کیوں کہ ماڈلنگ کے لیے وہ خود کافی ہیں۔

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Saif ali khan would spend the money earned if taimur ali khan does commercials in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply