جب ظہیر اور ساگریکا ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے دیکھے تو ہر کسی کی نظریں ٹھہر گئیں

نئی دہلی : کرکٹر ظہیر خان اور ساگریکاگھاٹگے اپنی شادی کے بعد ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئے۔ CaringWithStyle 2018 Fashion Show کے دوران جب ریمپ پر دونوں ایک دوسرے کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہوئے دیکھے تو ہر کسی کی نگاہیں اس جوڑے پر ٹھہر گئیں۔
حالانکہ اس شو میں کئی بالی وڈ اور ٹی وی کی مشہور سلیبس نے حصہ لیا تھا، لیکن اس شومیں توجہ کا مرکز ساگریکاگھاٹکے اور ظہیر خان رہے۔ دیکھیں تصویر:

Sagarika Ghatge, Zaheer Khan look picture-perfect in these cream-white outfits
ریمپ پر واک کرتے ہوئے اس جوڑے کا ڈریسنگ اسٹائک سب کو بے حد پسند آیا
Sagarika Ghatge, Zaheer Khan look picture-perfect in these cream-white outfits
ریڈ کارپیٹ پر پوز دیتے ظہیر اور ان کی اہلیہ ساگریکا
Sagarika Ghatge, Zaheer Khan look picture-perfect in these cream-white outfits
شوکے دوران ظہیر اور ساگریکا کی تصویر
Sagarika Ghatge, Zaheer Khan look picture-perfect in these cream-white outfits
24نومبر 2017کو ظہیر خان اور ساگریکا گھاٹکے نے شادی کی تھی
Sagarika Ghatge, Zaheer Khan look picture-perfect in these cream-white outfits
فیشن شو کی ایک تصویر

( سبھی تصوریں سوشل میڈیا سے لی گئی)

Title: sagarika ghatge zaheer khan look picture perfect in these cream white outfits | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply