ریچا چڈھا کوخود سے 13 سال بڑے اداکار کی ماں بننے کی پیشکش

ممبئی : فقرے، گینگ آف واسع پور‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ریچا چڈھا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں خود سے 13 سال بڑے اداکار کی والدہ بننے کی پیش کش کی گئی۔

قابل ذکر ہے کہ 31 سالہ ریچا چڈھا 6 سال قبل یعنی 25 سال کی عمر میں بھی خود سے 24 سال بڑے اداکار نوازالدین صدیقی کی والدہ کا کردار ادا کر چکی ہیں۔
Richa Chadha Was Offered The Role Of Hrithik Roshan's Mother In Agneepath
25 سال کی عمر میں ایک والدہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کو ایک بار پھر 2012 میں ایک اور ایکشن تھرلر فلم ’اگنی پتھ‘ میں اداکاررتک روشن کی والدہ کا کردار نبھانے کی پیش کش کی گئی تھی۔
Richa Chadha Was Offered The Role Of Hrithik Roshan's Mother In Agneepath
ریچا چڈھا کو 2012 میں آنے والی ایکشن تھرلر فلم ’گینگ آف واسع پور‘ میں نوازالدین صدیقی کی ماںکا کردار دیا گیا تھا، اس وقت اداکار کی عمر 39 سال تھی۔
Richa Chadha Was Offered The Role Of Hrithik Roshan's Mother In Agneepath
اخبار ہندوستان ٹائمزکے مطابق 31 سالہ اداکارہ نے ’اگنی پتھ‘ میں رتک روشن کی والدہ کا کردار نبھانے کی پیش کش کو انتہائی بے وقوفانہ پیش کش قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلم سازوں کو صرف فلم کی کمائی سے غرض ہوتی ہے۔
Richa Chadha Was Offered The Role Of Hrithik Roshan's Mother In Agneepath
اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ ناانصافی ہی ہے کہ ایک نوجوان اداکارہ کو اپنی عمر سے محض 12 سے 13 سال بڑے اداکاروں کی والدہ کا کردار نبھانے کی پیش کشی کی جاتی ہے۔

(سبھی تصویریں ریچا انسٹا گرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Richa chadha was offered the role of hrithik roshans mother in agneepath in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment