فوٹوز:می ٹو مہم نے عورتوں کو پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور بنا دیا

نئی دہلی:فلم میکر اور بالی وڈ اداکار انل کپو رکی بیٹی ریہاکپور کا کہناہے کہ بالی وڈ میں می ٹو مہم خواتین کو اپنی آواز تلاش نے کے لئے سہی سمت میں ایک بڑا قدم تھا اور اب فلم انڈسٹری میں بہت سے منھ پھٹ اور صاف گولوگ ہیں ۔

Rhea Kapoor: There are outspoken people in Bollywood

ریہا نے کہا ’می ٹو مہم‘ خو اتین کو اپنی آواز بلند کرنے اور دھونڈھنے کی جانب ایک بڑا قدم تھا اور مردوں کے لئے ان کی آواز کو سمجھنا ان کا سپورٹ کرے گا“۔

Rhea Kapoor: There are outspoken people in Bollywood

ریہاکپور نے مزید کہا کہ بے دھڑک بولنے کے لیے ذمہ دار ہونا بھی بہت ضروری ہے۔

Rhea Kapoor: There are outspoken people in Bollywood

واضح ہو کہ ریہا انل کپور کی بیٹی اور اداکارہ سونم کے اہوجااور ہرش وردھن کپور کی بہن ہیں ، ریہاکپور نے 2010میں ’ عائشہ‘ کے ساتھ بطور فلم پروڈیوسر کی شکل میں اپنا سفر شروع کیا تھا اور بعد میں انہوںنے ’ خوبصورت‘ اور ‘ ویر دی ویڈنگ‘ جیسی فلمیں بنائیں ۔

Rhea Kapoor: There are outspoken people in Bollywood

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Rhea kapoor there are outspoken people in bollywood in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.