بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے اس بالی وڈ اداکارہ کو کورٹ نے دے دیا تھا نوٹس!

نئی دہلی: اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے پہچان بنانے والی اداکارہ ریما سین نے اپنا کریئر ماڈلنگ سے شروع کیا تھا۔ ’مالامال ویکلی‘ اور’ گینگس آف واسع پور‘ میں اپنی شاندار ایکٹنگ کیلئے جم کر تعریفیں بٹورنے والی ریما اب فلموں میں کم نظر آتی ہیں۔

Reema Sen Hot Photos
اداکارہ ریما نے ساؤتھ میں کئی فلمیں کرنے کے بعد بالی ووڈ میں قسمت آزمانے کی سوچی۔ ” ہم ہو گئے آپ کے ” ان کی بالی ووڈ ڈیبیو فلم تھی۔
Reema Sen Hot Photos
اس فلم میں ریماسین فردین خان کے ساتھ نظر آئی تھیں۔ لیکن یہ فلم کوئی خاص کمال نہیں کر سکی اور باکس آفسپر ناکام ثابت ہوئی۔
Reema Sen Hot Photos
خیال رہے کہاداکارہ ریما سین نے اپنے سے 3 سال بڑے بزنس مین شو کرن سے شادی کی۔
Reema Sen Hot Photos
واضح رہے کہ ریما نے 2011 میں آئی تمل فلم ” ایلا وارسی ” میں کئی انٹیمیٹ سین دئے تھے جس کی وجہ سے ان کی سالوں تک چرچا ہوتی رہی۔ یہاں تک کہ ان کو اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کیلئے کورٹ سے غیر ضمانتی وارنٹ بھی مل چکا ہے۔
Reema Sen Hot Photos
اداکارہ ریما نے کئی کامیڈی فلموں میں بھی کام کیا جن میں ” چل چلا چل، جال دی ٹریپ اہم ہے۔ریما سین 29اکتوبرکو کولکاتا میں پیدا ہوئیں۔

(تصویر یں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Reema sen hot photos in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply