شادی کے بعد رانی مکھرجی کا گلیمرس لک

نئی دہلی: کافی وقت سے بالی ووڈ فلموں سے غائب رہی رانی مکھرجی ان دنوں اپنی آنے والی فلم ہچکی کو لیکر کافی سرخیوں میں ہیں۔ رانی اپنی فلم ہچکی کے پرموشن کے تحت اپنے اسکول میں پہنچی۔
جہاں پر وہ اسکول کے بچوں سے ملاقات کی اور اپنے آنے والی فلم کے بارے میں انہیں بتایا ۔ اسکول پہنچی رانی مکھرجی اپنی شادی کے بعد پہلی دفعہ اتنی گلیمر لک میں دیکھائی دیں ۔

Rani Mukerji to launch the song Oye Hichki in her school
اسکول پہنچ کر رانی نے اپنی فلم کا گانا بھی لانچ کیا
Rani Mukerji to launch the song Oye Hichki in her school
فلم ہچکی کا پہلا گانا ” اوے ہچکی ” ریلیز کیا گیا
Rani Mukerji to launch the song Oye Hichki in her school
اسکول کے بچے رانی سے مل کر بےحد خوش ہوئے
Rani Mukerji to launch the song Oye Hichki in her school
رانی مکھرجی کو ون پیس ڈریس میں دیکھر کر ہر کسی کی نگاہیں ٹھر گئیں

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے لی گئی ہے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: rani mukerji to launch the song oye hichki in her school in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply