بالی وڈاداکارہ رانی نے خط کے ذریعے بیان کیا شادی شدہ ہونے کا درد

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ رانی مکھر جی آج اپنی 40ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔جلد ہی ان کی فلم ہچکی بھی ریلیز ہونے والی ہے۔سوشل میڈیا سے زیادہ تر دور ہی رہنے والی رانی نے اپنی یوم پیدائش پر کوئی برتھ ڈے پوسٹ شیئر کرنے کے بجائے یا فیس بک پر ڈیبیو کرنے کے بجائے میڈیا سے ایک لیٹر شیئر کیا ہے۔

Rani Mukerji: “Actresses have to prove themselves everyday”

خط میں رانینے نہ صرف اپنے اب تک کے سفر کے بارے میں بتایا ہے بلکہ ایک اداکارہ کے بالی وڈ میں جدو جہد کی کہانی بھی بیان کی ہے۔اورسبھی فلم میکرز کا اس کیلئے شکریہ”۔

Rani Mukerji: “Actresses have to prove themselves everyday”
آگے ر انی مکھرجی نے بالی وڈ میں ایک اداکارہ کے جدو جہد سے متعلق سچ کو بھی ظاہر کیا ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ ایکٹریس کو ہر دن خود کو ثابت کرنا ہوتا ہے۔خواتین کاکریئر کافی چھوٹا ہو جاتا ہے۔شادی شدہ خواتین کیلئے یہ اور بھی مشکل ہوتا ہے۔
Rani Mukerji: “Actresses have to prove themselves everyday”
باکس آفس کیلئے خواتین پیسہ بٹورنے والی کمیڈٹی نہیں ہوتی ہیں۔خواتین پر مبنی فلمیں کافی خطرےسے بھری ہوتی ہیں۔ایک شادی شدہ اداکارہ جو ماں بھی ہے اس کے خواب ،مقاصد اور توقعات تب عیض کا شکار بن جاتے ہیں”۔
Rani Mukerji: “Actresses have to prove themselves everyday”
میں نے شادی کے بعد اور پھر ماں بننے کے بعد اپنی ایکٹنگ کو جاری رکھ کے اس بھید بھاؤ اور سوچ کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔میں وعدہ کرتی ہوں کہ میں کام کرنا جاری رکھوں گی”۔
Rani Mukerji: “Actresses have to prove themselves everyday”
واضح ہو کہ رانی مکھر جی نے سال 2014 میں اٹلی میں ایک نجی تقریب میں فلم میکر آدتیہ چوپرا سے شادی کی تھی۔اب ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔

نوٹ: سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Rani mukerji actresses have to prove themselves everyday in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply