جب ایکٹر رنویر کپور نے دیپکا پدکون کو لگایا گلے

نئی دہلی: ایکٹر رنویر کپور اور اداکارہ دیپکا پدکون آخری بار فلم تماشا’ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اب ایک پھر دونوں ایک تقریب کے دوران ایک ساتھ دیکھائی دیئے۔
یاد رہے کہ یہ دونوں ستارے کبھی ایک دوسرے کے بہت قریبی ہوا کرتے تھے ، لیکن کسی وجہ سے رشتوں میں کچھ کڑواہٹ آ گئی تھی ،اور دونوں کا بریک اپ ہو گیا تھا۔بہرحال ان دونوں کی کچھ تصویریں اب سوشل میڈیا میں وائرل ہو رہی ہیں جس میں رنور کپور دیپکا کو گلے لگا رہے ہیں، اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دیپکا اور رنویر کپور کے درمیان سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہے۔
یہ تصویریں منیش ملہوترا کے گھر پر لی گئی ہے، اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رنویر کپور پہلے دیپکا پدکون سے بات چیت کرتے ہیں اور ساتھ میں قہقہے بھی لگتے ہیںاسکے بعد دیپکا کورنویر کپور گلے لگالیتے ہیں !ان تصویر میں فلم ساز کرن جوہر بھی نظر آ رہے ہیں۔ دیکھیں تصویر ۔

Ranbir Kapoor and Deepika Padukone hug and laugh their hearts out in these latest photos

(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ranbir kapoor and deepika padukone hug and laugh their hearts out in these latest photos in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply