میرے ابتدائی دور میں ڈائریکٹر و پروڈیوسرز آڈیشن میں مجھ سے ’ ٹیلنٹ“ دکھانے کہتے تھے: راکھی ساونت

نئی دہلی: متنازعہ بیانات دینے میں زبردست مہارت رکھنے والی بالی ووڈ ادکارہ راکھی ساونت نے، جوکچھ عرصہ سے اپنی شادی کے حوالے سے زیر بحث ہیں اپنے کیریر کے بارے میںکچھ حیران کن انکشا فات کئے ہیں۔

اداکارہ نے کہاکہ ابتداءمیں جب وہ ممبئی آئی تھی تو ان کا نام نیرو بھیڑا تھا اور ڈائریکٹر ،پروڈیوسر انہیں غلط مقصد سے اپنے پاس بلایا کرتے تھے۔

Rakhi Sawant Says Directors Would Ask Her to 'Show Talent' at Auditions

ویب سائٹ ’ کوئی موئی‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ’ میں گھر سے یہاں آئی تھی ، میں نے سب کچھ خود اپنے دم پر کیا ہے۔

Rakhi Sawant Says Directors Would Ask Her to 'Show Talent' at Auditions

انہوںنے مزید کہا کہ ’ میرا نام نیرا بھیڑا تھا اور جب میں آڈیشن کے لئے جایا کرتی تھی تو ڈائریکٹر اور پروڈیوسرز مجھ سے اپنا ’ ٹیلنٹ دیکھانے کے لئے کہا کرتے تھے’ مجھے نہیں پتہ ہوتا تھا کہ وہ کس طرح کے ٹیلنٹ دکھانے کی بات کر رہے ہیں، بس جب میں وہاں جاتی تھی وہ دروازہ اندر سے بند کر لیتے تھے۔

Rakhi Sawant Says Directors Would Ask Her to 'Show Talent' at Auditions

راکھی ساونت نے بتایا کہ وہ کئی بار اس طرح کے حالات میں پھنسی اور کسی طرح سے وہاں سے نکلنے میں کامیاب رہی ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ ان دنوں ان کی فیملی بہت غریب تھی، اور ان کی ماں ایک اسپتال میں کام کیا کرتی تھیں۔

Rakhi Sawant Says Directors Would Ask Her to 'Show Talent' at Auditions

قابل غو ر ہے کہ ا راکھی ساونت نے اپنے کیرئر کی شروعات ایک ڈانسر کے طور پر کی تھی۔ اس کے بعد راکھی نے بطور بولڈ اداکارہ بالی وڈ میں قدم رکھا اور ا سکے بعد اکثر تنازعات میں رہنے کی وجہ سے وہ بالی ووڈ کی ملکہ تنازعات کے طور پر معروف ہو گئیں۔
(فوٹوز انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Rakhi sawant says directors would ask her to show talent at auditions in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.