میری ہمیشہ سے ہی جیمس بانڈ کا کردار نبھانے کی خواہش رہی ہے: پرینکا چوپڑا

نئی دہلی: اپنے فلمی کیرئرمیں مختلف قسم کے کردار نبھا چکی اور حال ہی میں بالی وڈ فلم ’ دی اسکائی از پنک ‘ میں نظر آنے والی اداکارہ پرینکا چوپڑا نے کہاکہ وہ اب ایک خاتون جیمس بانڈ بننا چاہتی ہیں۔

Priyanka Chopra wants James Bond role

خیال رہے کہ یہ کردار مشہور برٹش اسپائی جیمس بانڈ کا ہے جو کئی دہائی سے پوری دنیا میں مقبول ہے۔

Priyanka Chopra wants James Bond role

پرینکا چوپڑا کا خیال ہے کہ اس کردار کےلئے وہ بہترین انتخاب ہوں گی۔ حال ہی میں یو کے کے ایک روزنامہ سے بات کرتے ہوئے پر ینکا نے کہا کہ ’ میں ہمیشہ سے جیمس بانڈ کا کردار نبھانا چاہتی ہوں ۔

Priyanka Chopra wants James Bond role

پرینکا نے واضح کر دیا کہ وہ اس بارے میں کافی سنجیدہ ہیں اور ا س رول کے لیے ہر لحاظ سے موزوں ہیں۔

Priyanka Chopra wants James Bond role

حالانکہ جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ ڈائنیل کریگ کی جگہ لیں گی تو انہوں ہنستے ہوئے کہا کہ ’ مجھے نہیں معلوم لیکن مجھے اس بات سے خوشی ہوگی کہ کبھی اس کردار کو کوئی خاتون نبھائے۔ بتا

Priyanka Chopra wants James Bond role

د یں کہ حال ہی میں بانڈ سریز کی 25ویں فلم ’ نو ٹائم ٹو ڈ ائے‘ (no time to die)کی شوٹنگ پوری ہوئی ہے ،ایسا خیال کیا جارہا ہے کہ ڈائینل کریگ کی بانڈ سریز کی یہ آخری فلم ہوگی۔ اس فلم میں آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار رامی مالیک ولن کے کردار میں ہوں گے جب کہ بانڈ گرل کی شکل میں کیوبن اداکارہ انا دے امرس دیکھائی دیں گی۔
(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Priyanka chopra wants james bond role in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.