ہاں!میں بھی ماں بنناچاہتی ہوں: پرینکا چوپڑا

نئی دہلی:امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ شادی کے کچھدنوں کے بعد ہی اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ایک ایسا لباس زیب تن کر رکھا تھا جس کی وجہ سے ان کے حاملہ ہونے کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں ۔

Priyanka Chopra Opens Up On Motherhood And More
Priyanka Chopra Opens Up On Motherhood And More

لیکن بعد میں پرینکا اور ان کی والدہ نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے افواہ قرار دیا تھا۔

Priyanka Chopra Opens Up On Motherhood And More

لیکن اب پرینکا چوپڑا نے ایک انٹرویو میں ماں بننے کے خواہش کا کھل کر اظہارکیا ہے۔

Priyanka Chopra Opens Up On Motherhood And More

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں ایک انٹریو کے دوران پرینکا چوپڑا سے سوال کیا گیا کہ وہ فیملی کب آگے بڑھانے والی ہیں ؟ جس کے جواب میں پرینکا نے کہا ’ مجھ سے یہ سوال کئی بار پوچھاجاتا ہے ، میرے د وستوں کے بچے ہو چکے ہیں اس لئے وہ بھی مجھے فیملی شروع کرنے کی صلاح دیتے رہتے ہیں ۔

Priyanka Chopra Opens Up On Motherhood And More

پرینکا آگے کہا ’ میں بھی ماں بننے کے تجربے کو انجوئے کرنا چاہتی ہوں، خدا جب ایسا چاہے گا تب یہ ضرور ہوگا ‘۔

(انسٹا گرام فوٹوز)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Priyanka chopra opens up on motherhood and more in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.