ہالی وڈ سنگرنک جونس کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے نظر آئیں پریانکا چوپڑا

نئی دہلی: اداکارہ پریانکاچوپڑا کی اپنے دوست نک جونس کے ساتھ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ۔

Priyanka Chopra, Nick Jonas Walk Arm in Arm as They Arrive at a Wedding
تصویر میں پریانکا چوپڑا ہالی وڈ سنگرنک جونس کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے نظر آرہی ہیں ۔
Priyanka Chopra, Nick Jonas Walk Arm in Arm as They Arrive at a Wedding
فوٹوز میں پریانکا گولڈن رنگ کی ڈریس میں تو وہیں نک جونس بلو کلر کے سوٹ میں دیکھائی دے رہے ہیں۔
Priyanka Chopra, Nick Jonas Walk Arm in Arm as They Arrive at a Wedding
نک جونس اور پریانکا کو اس سے پہلے بھی کئی بار دیگر مقامات پر ایک ساتھ دیکھاجا چکا ہے۔
Priyanka Chopra, Nick Jonas Walk Arm in Arm as They Arrive at a Wedding
ایسی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ یہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں ۔
Priyanka Chopra, Nick Jonas Walk Arm in Arm as They Arrive at a Wedding
حالانکہ دونوں نے کبھی بھی اپنے اس رشتے کو لیکر خاموشی نہیں توڑی ہے۔ ڈیٹنگ کی افواہوں کے درمیان پریانکا اور نک جونس کو ایک بار پھر ساتھ میں دیکھا گیا۔
Priyanka Chopra, Nick Jonas Walk Arm in Arm as They Arrive at a Wedding
خبروں کے مطابق پریانکا چوپڑا نک جونس کی کزن کی شادی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے گئیں تھی۔
Priyanka Chopra, Nick Jonas Walk Arm in Arm as They Arrive at a Wedding
شادی کی تقریب سنیچر کو نیو جرسی کے اٹلانٹک سٹی میں منعقد کیا گیا تھا۔

 

 

(تصویر بشکریہ: NickJonasPhotos @)
ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: priyanka chopra nick jonas walk arm in arm as they arrive at a wedding in Urdu | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery ) Urdu News

Leave a Reply