سین ایسا جذباتی تھا کہ پرینکا چوپڑا حقیقت میں پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں

نئی دہلی: بالی وڈ کی دیسی گرل سے انٹر نیشنل اسٹار بن چکی اداکارہ پرینکاچوپڑا ،ان دنوں اپنی عنقریب ریلیز ہونے والی فلم ’ دی اسکائی از پنک‘ کی وجہ سے موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔

Priyanka Chopra couldn’t stop crying after one The Sky Is Pink scene and kept saying ‘I am so sorry’, reveals Shonali Bose

فلم کے ایک سین کی شوٹنگ کے دوران رونے کی ا داکاری کرتے کرتے حقیقت میں پھوٹ پھوٹ کر روپڑی تھیں، سین ختم ہوتے ہی جب ڈائریکٹر نے کٹ کہا تب بھی پرینکا اپنے آنسو روک نہیں پائیں اور بری طرح سے روتی رہیں۔

Priyanka Chopra couldn’t stop crying after one The Sky Is Pink scene and kept saying ‘I am so sorry’, reveals Shonali Bose

یہ پورا واقعہ خود فلم ’ دی اسکائی از پنک‘ کی ہدایت کارسونالی بوش نے بیان کیا ہے۔

Priyanka Chopra couldn’t stop crying after one The Sky Is Pink scene and kept saying ‘I am so sorry’, reveals Shonali Bose

بتادیں کہ سونالی کے ساتھ پرینکا کی کافی اچھی دوستی ہے اور فلم کے ایک ایموشنل سین کے دوران پرینکا کو سونالی بوس کے بیٹے کی موت والا واقعہ یاد آگیا تھا اس لئے وہ رونے لگی ۔

Priyanka Chopra couldn’t stop crying after one The Sky Is Pink scene and kept saying ‘I am so sorry’, reveals Shonali Bose

ہدایتکار سونالی بوس نے بتایا کہ ’ فلم ’ دی اسکائی از پنک ‘ کے ایک سین کے دوران پرینکا بہت زیادہ جدباتی ہو گئی تھیں ، وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں ، شوٹ کے بعد بھی انکے آنسو تھم نہیں رہے تھے ۔

Priyanka Chopra couldn’t stop crying after one The Sky Is Pink scene and kept saying ‘I am so sorry’, reveals Shonali Bose

سونالی نے مزید بتایا کہ پرینکا چوپڑا کہے جارہی تھیں کہ مجھے معاف کردو….مجھے معاف کردو۔ پرینکا نے کہا کہ ’اب مجھے سمجھ آیا کہ ایک بچے کو کھونے کا درد کیا ہوتا ہے ، مجھے ایشلو کے لئے بہت دکھ ہے ، ۔ سونالی اس پورے واقعے کے دوران پرینکا کو سنبھالنے کی کوشش کررہی تھیں۔ واضح رہے کہ ایشلو سونالی بوس کے بیٹے ایشان تھے جن کی 16 برس کی عمر میں موت ہو گئی تھی۔
(فوٹوز انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Priyanka chopra couldnt stop crying after one the sky is pink scene and kept saying i am so sorry reveals shonali bose in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.