دیکھیں پرینکاچوپڑا اورنک جونس کے پہلے استقبالیے اور شادی کی فوٹوز

نئی دہلی: اداکارہ پرینکا چوپڑا اورنک جونس کے پہلے استقبالیے کی تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی کی شرکت کی۔حال ہی میں شادی کرنے والی اسٹارجوڑی پرینکا چوپڑا اورنک جونسک ے پہلے استقبالیے کی شاندار تقریب دہلی کے گرینڈ تاج پیلس ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ مودی کی شرکت نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔
استقبالیے میں وزیراعظم مودی نے بطورمہمان خصوصی شرکت کی اور نئی شادی شدے جوڑے کو مبارکباد دی۔اداکارہ پرینکا چوپڑا استقبالیے تقریب میں سنہری رنگ کے خوبصورت لہنگے میں نظرآئیں جس پرسلورکام غضب ڈھارہا تھا جب کہ نک جونس بھی بلیو کلر کے ویلویٹ کوٹ سوٹ میں پرکشش لگ رہے تھے۔
اس تقریب میں پرینکا چوپڑا کی بھابھی صوفی ٹرنر ہندوستانی روایتی لہنگے میں چھائی رہیں جب کہ نک جونسکے بھائی جو جونس بھی توجہ کا مرکز رہے۔بتادیں کہ ادکارہ پرینکا اورنک جونس کے دوسرے استقبالیے کی تقریب 15 یا 16 دسمبر کو ممبئی میں منعقد کی جائے گی جس میں بالی ووڈ اسٹارز شرکت کریں گے۔

Priyanka Chopra and Nick Jonas wedding photos

(تصویریں سوشل میڈیا)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Priyanka chopra and nick jonas wedding photos in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment