ادکارہ پرینکاچوپڑا کی امریکی گلوکار نک جونس سے منگنی

نئی دہلی: بالی ووڈ سے ہالی وڈ کا رخ کرنے والی اداکارہ پرینکا چوپڑا نے گزشتہ ہفتے 18جولائی 2018کو اپنی 36ویں سالگرہ کے موقع پر امریکی گلوکارنک جونس کے ساتھ لندن میں منگنی کر لی او رعنقریب ہی دونوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو سکتے ہیں۔

Priyanka Chopra And Nick Jonas Engaged?
رپورٹس کے مطابق جونس نے نیویارک سٹی کے ٹفنی اسٹور سے منگنی رنگ( انگوٹھی) بھی خریدی تھی۔ فی الحال ابھی تک اس کی پرینکا یا جونس نے تصدیق یا تردید نہیں کیہے۔
Priyanka Chopra And Nick Jonas Engaged?
علا وہ ازیں پرینکا چوپڑا نے سلمان خان کی آنے والی فلم ’ بھارت‘ بھی چھوڑ دی ہے اور ا سکی جانکاری فلم کے ڈائریکٹر علی عباس نے اپنے ٹوئٹر کے ذریعہ دی ہے۔
Priyanka Chopra And Nick Jonas Engaged?
انہوںنے اپنے پوسٹ کئے ٹوئٹ میں پرینکا کا فلم چھوڑنے کا اچانک فیصلہ اور سبب بھی الگ انداز میں بتایا ہے ۔
Priyanka Chopra And Nick Jonas Engaged?
واضح رہے کے پرینکا اور جونس اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر گزشتہ کچھ مہینوں سے ایک دوسرے کی تصویریں پوسٹ کرتے رہے ہیں۔
Priyanka Chopra And Nick Jonas Engaged?
نک جونس اور پرینکا پچھلے مہینے ایک ساتھ ممبئی آئے تھے جہاں پر انہوںنے پرینکا کی ماں مدھو چوپڑا سے ایک ہوٹل میں ملاقات بھی کی تھی۔

(تصویریں سوشل میڈیا سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Priyanka chopra and nick jonas engaged in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply