پریا پرکاش پھر سرخیوں میں

نئی دہلی: اپنے ایک ویڈیو میں آنکھوں کے اشارے سے لاکھوں لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی پریا پرکاش ورئیر ایک بار پھر سرخیوں میں آ گئیں ہیں۔ اس دفعہ پریا نے ایک فوٹو شوٹ کریا ہے اس فوٹو شوٹ میں پریا نے پنک کلر کا گاؤن پہن رکھا ہے۔

پریا کی اس تصویر کو دیکھ کر ڈجنی پرنسس کا خیال ذہن آتا ہے۔ ووڈپیکر فوٹوگرافی نے اپنے انسٹا گرام پر ان کی تصویریں کو شیئر کیا ہے۔
Priya Prakash Varrier's latest photoshoot looks jaw-droppingly gorgeous
فوٹو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے۔
Priya Prakash Varrier's latest photoshoot looks jaw-droppingly gorgeous
پریا کے پرستار ان کے اس لک کو کافی پسند کر رہے ہیں

Priya Prakash Varrier's latest photoshoot looks jaw-droppingly gorgeous
پریا نے یہ فوٹو ایک فیشن برانڈ کے لئے شوٹ کرایا ہےاس تصویر میں پریا کافی خوبصورت نظر آ رہی

نوٹ: سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے لی گئیں ہیں

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Priya prakash varriers latest photoshoot looks jaw droppingly gorgeous in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply