اس لڑکی کی مسکان پر فدا ہوا سوشل میڈیا

نئی دہلی: پیار کے موسم ( ویلنٹائن ویک)میں انٹر نیٹ پر یوزر ویڈیو /کلیپ اور فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں اسی دوران پچھلے کچھ دنوں سےایک وڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے شیئر کیا جا رہا ہے-جس میں ایک لڑکی اپنی آنکھوں کے اشاروں سے اپنے لڑکے دوست کے تئیں محبت کا اظہار کرتی نظر آ رہی ہے-

تصویر میں نظر آ رہی لڑکی ملیالم اداکارہ پریا پرکاش واریئر ہیں تصویر میں نظر آ رہی لڑکی ملیالم اداکارہ پریا پرکاش واریئر ہیں
پریا پرکاش کا حال ہی میں ایک ملیالی گانا “ملیکا ملیارا پووی” ریلرز ہوا ہےپریا پرکاش کا حال ہی میں ایک ملیالی گانا “ملیکا ملیارا پووی” ریلرز ہوا ہے
تصویر میں پریا سفید ٹوپ اور بیلو رنگ کی جنس میں نطرآ رہی ہیںتصویر میں پریا سفید ٹوپ اور بیلو رنگ کی جنس میں نطرآ رہی ہیں
پریا پر کاش ان دنوں سرخیوں میں ہے جس کی وجہ ان کی فلم کا ایک گانا جو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائیرل ہو رہا ہےپریا پر کاش ان دنوں سرخیوں میں ہے جس کی وجہ ان کی فلم کا ایک گانا جو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائیرل ہو رہا ہے
پریا پرکاش بی کام کی طالب علم ہیںپریا پرکاش بی کام کی طالب علم ہیں
ملیالی فلم اورو آڈار لو سے پریا پرکاش فلم میں ڈبیو کر ہری ہیں جو 13 مارچ کو ریلز ہو رہی ہےملیالی فلم اورو آڈار لو سے پریا پرکاش فلم میں ڈبیو کر ہری ہیں جو 13 مارچ کو ریلز ہو رہی ہے

Mayura#bp❤

A post shared by priya prakash varrier (@priya.p.varrier) on

Your so called Nagavalli💫

A post shared by priya prakash varrier (@priya.p.varrier) on

(سبھی تصویر سوشل میڈیا سے)

Title: priya prakash varrier video clip viral in valentine week | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply