اس معاملے میں پرینکا اور سپنا چودھری کو پیچھے چھوڑ پریا پرکاش بنی نمبرون ،دیکھیں فوٹوز

نئی دہلی:ہندوستان میں پریا پرکاش نےبالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور مشہور ڈانسر سپنا چوھری کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمبر ون بن گئیں ہیں۔ جی ہاں!سرچ انجن گوگل نے ہندوستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کردی۔

ہندوستان میں ساؤتھ انڈین اداکارہ پریا پرکاش نے معروف سے معروف اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔2018 میں ہندوستانی لوگ بھی چند غیر ملکی شخصیات کو سرچ کرتے رہے ہیں۔

رواں برس ایک ملایلم گانے کی ویڈیو سامنے آنے اور اس گانے میں ساتھی اداکار کو آنکھ مارنے کے منظر سے شہرت حاصل کرنے والی پریا پرکاش وریئر نے رواں برس شہرت میں سنی لیونی سمیت کئی اداکاراو¿ں کو پیچھے چھوڑ دیا۔پریا پرکاش کی آنکھ مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک ہی دن میں انسٹاگرام پر انہیں 26 لاکھ افراد نے فالو کیا تھا۔

وہ ہندوستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت رہیں۔ٹاپ 10کی فہرست میںپریا پرکاش وریئر، بونی کپور ، انوپ جلوٹا، میگھن مارکل ، سلمان خان ، سارہ علی خان ، آنند اہوجا، پرینکا چوپڑا، سپناچودھری ، نک جونس وغیرہ شامل ہیں۔

Priya Prakash Varrier Is India's Most Googled Personality In 2018
Priya Prakash Varrier Is India's Most Googled Personality In 2018
Priya Prakash Varrier Is India's Most Googled Personality In 2018
Priya Prakash Varrier Is India's Most Googled Personality In 2018
Priya Prakash Varrier Is India's Most Googled Personality In 2018

(تصویریں انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Priya prakash varrier is indias most googled personality in 2018 in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.