فلم’ بھائیاجی سپرہٹ ‘ سے اس اداکارہ کی 10سال بعد سلور اسکرین پر واپسی

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا فلم ’ بھائیا جی سپر ہٹ ‘ کے ساتھ فلمی پردے پر واپسی کر رہی ہیں ۔ جس کا اعلان اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس فلم کا پوسٹر شیئر کرکیا۔

Preity Zinta to return on screens with 'Bhaiaji Superhit'
فلم’دل ‘ سے شہرت پانے والی پریتی زنٹا 10سال بعد سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہی ہیں۔
Preity Zinta to return on screens with 'Bhaiaji Superhit'
اداکارہ نے فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا” سپنا دوبے کی،بھائیا جی سپر ہٹ کے ساتھ 19اکتوبر کو بڑی اسکرین پر واپسی ہوگی۔ بھائیا جی سپرہٹ ایک کامیڈی ایکشن فلم ہے۔
Preity Zinta to return on screens with 'Bhaiaji Superhit'
اس فلم پریتی زنٹا سپنا دوبے کا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جس کی شادی ایک گینگسٹر سے کرا دی جاتی ہے۔
Preity Zinta to return on screens with 'Bhaiaji Superhit'
فلم بھائیا جی سپرہٹ میں گینگسٹر کا رول اداکار سنی دیول نبھارہے ہیں۔
Preity Zinta to return on screens with 'Bhaiaji Superhit'
جب کہ اس فلم معاون کردار میں ارشد وارثی ، شریا س تلپاڑے اور اداکارہ امیشا پٹل نظر آئیں گی۔

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Preity zinta to return on screens with bhaiaji superhit in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply