تصاویر: جو لوگ سطح پر تیرتے ہیں انہیں انسان کی روح کی گہرائی کا اندازہ ہی نہیں ہوتا : سمیرا ریڈی کا ٹرولر کو جواب

نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ سمیرا ریڈی عنقریب ہی دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہیں ،اس دوران وہ مسلسل سوشل میڈیا پر کا فی سرگرم ہیں اور ساتھ ہی اپنی تصویریں سوشل میڈیا میں شیئر وپوسٹ کرتی رہتیہیں۔

Pregnant Sameera Reddy hits back at trolls with bikini photo. See pic

حال ہی میں انہوں نے ساحل سمندر کیتصاویرسوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھیں جسمیں میں اداکارہ کا بے بی بمپ صاف نظر آ نے کی وجہ سے لوگوں نے انہیں ٹرول کیا تھا ۔ خیال رہے کہ اداکارہ سمیرا حمل سے ہیں۔

Pregnant Sameera Reddy hits back at trolls with bikini photo. See pic

اب اداکارہ سمیرا ریڈی نے ٹرولنگ پر جواب دیتے ہوئے لکھا ہے ’ جو لوگ سطح پر تیرتے ہیں انہیں انسان کی روح کی گہرائی کا اندازہ ہی نہیں ہوتا ہے ۔

Pregnant Sameera Reddy hits back at trolls with bikini photo. See pic

ا س سے پہلے بھی باڈی شیمنگ کا شکار ہو چکی اداکارہ سمیرا نے ٹرولروں کو جواب دیتے ہوئے لکھا تھا ’ سب کی پیدائش ما ںکے ذریعہ ہی ہوتی ، ہے نہ؟ تو کیا یہ شرمناک ہے ، یہ ایک قدرتی فعل ہے اور خوبصورت احساس ہے ، کرینہ کپور کی طرح کئی سیکسی مائیں بھی ہیں لیکن کچھ میری طرح ہیں جنہیں ما ںبننے کے بعد اپنے جسمانی خدو خال کو سابقہ حالت میں لانے میں وقت لگتا ہے۔

Pregnant Sameera Reddy hits back at trolls with bikini photo. See pic

اداکارہ سمیرا ایک بیان میںپہلی بار حاملہ ہونے پر بتایا تھا کہ حمل کے بعد مجھے پلیسنٹا پرویسا نام کی بیماری ہو گئی تھی جس کی وجہ سے میں تقریباً 4-5مہینے بستر پر پڑی رہی جس سے میرا وزن بڑھ گیا اور میں ذہنی طور سے پریشا ن رہنے لگی ،لیکن آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہونے لگا ۔

Pregnant Sameera Reddy hits back at trolls with bikini photo. See pic

(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pregnant sameera reddy hits back at trolls with bikini photo see pic in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.