حاملہ بیوی ’کس‘لیتے وقت اپنے شوہر کی آدھی زبان کاٹ لی،جانیں کیوں؟

نئی دہلی: دارالخلافہ دہلی میں ایک حاملہ بیوی نے بوسہ (کس)لیتے وقت جان بوجھ کر اپنے شوہر کی زبان کاٹ لی جسکی وجہ سے 22 سالہ شوہر تقریباََ آدھی زبان کھو بیٹھا۔

Pregnant Delhi woman partly bites off husband's tongue while kissing
اتوار کے روز پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کی رات باہری دہلی کے رنہولا علاقہ کا ہے۔مقامی لوگوں نے کہا کہ خاتون کو لگتا تھا کہ اس کا شوہر اچھا نہیں دکھتا اسلئے وہ اپنے شوہر سے خوش نہیں تھی۔
Pregnant Delhi woman partly bites off husband's tongue while kissing
پولیس نے کہا کہ ان دونوں کی اکثر لڑائی ہوتی تھی۔ حادثہ کے روز بھی شوہر کی حاملہ بیوی سے لڑائی ہوئی تھی۔
Pregnant Delhi woman partly bites off husband's tongue while kissing
لیکن بعد میں دونوں میں مل گئے تھے۔ مگر جب انہوں نے کس کیا توحاملہ خاتون نے اس کی تقریباََ آدھی زبان کاٹ دی۔ پولیس کو متاثر شوہر کے والد نے اطلاع دی۔
Pregnant Delhi woman partly bites off husband's tongue while kissing
فی الحال شخص صفدرجنگ اسپتال میں زیر علاج ہے اور وہاں ا سکا آپریشن کیا گیا ہے۔لیکن ڈاکٹروں کے مطابق، یہ کہنا مشکل ہے کہ کیا وہ دوبارہ بول پائے گا یا نہیں۔
Pregnant Delhi woman partly bites off husband's tongue while kissing
پولیس نے بتایا کہ خاتون کو آئی پی سی کی دفعہ 326 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ واضح ہوکہ اس دفعہ کے تحت عمر قید بھی ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خاتون 8 ماہ کی حاملہ ہے اور اسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

(سبھی تصویریں علامتی طور پر استعمال کی گئیں ہیں)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pregnant delhi woman partly bites off husbands tongue while kissing in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment