تصویروں میں دیکھیں ’بگ باس 12 ‘میں پہنچی جسلین متھارو کا بولڈ و سکسی انداز

نئی ہلی: گزشتہ دنوں شروع ہوا ٹی وی کا متنازعہ شو بگ باس سیزن 12جس میں شرکت کرنے والی شرکاءجسلین متھارو کو اس سے پہلے کوئی نہیں جانتا تھا۔ وہ سنگر بھی ہیں کس سے سیکھتی ہیں ، کیا کرتی ہیں یہ جاننے میں کسی کی کوئی دلچسپی نہیں تھی لیکن بگ باس پروگرام میں ان کا رازفاش ہوا تو یہی جسلین سوشل میڈیا سے لیکر گوگل ٹرینڈرس تک پر چھائی ہوئی ہیں۔

Photos of Anup Jalota's girlfriend Jasleen Matharu
بگ باس شو کے جانکاری کے مطابق جسلین انوپ جلوٹا کی اسٹوڈینٹ ہیں۔ وہ ان سے سنگیت سیکھتی ہیں۔ گرو اور طالبہ کے رشتے کے علاوہ ان میں ایک خاص باؤنڈنگ ہے۔
Photos of Anup Jalota's girlfriend Jasleen Matharu
بتادیں کہ اس بارے میں جسلین زیادہ کچھ نہیں بولتیں، لیکن انوپ کافی کھل کر بولتے ہیں۔
Photos of Anup Jalota's girlfriend Jasleen Matharu
حال ہی میں پہلے ایپیسوڈ کے ایک ٹاسک کے دوران ان کے رشتے پور سوال اٹھے تو انوپ نے جسلین کو اپنا سب کچھ بتایا۔ وہیں جسلین نے کہا کہ انوپ ان کیلئے بہت خاص اور وہ انوپ کیلئے خاص ہیں۔
Photos of Anup Jalota's girlfriend Jasleen Matharu
جسلین کا انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کئی طرح کی تصویریں دیکھنے کوملیں گی۔ ان میں کچھ میں جسلین اسٹیج پر پرفارم کرتی نظر آئیں گی تو کچھ تصویروں میں جم میں پسینہ بہاتی نظر آئیں گی۔
Photos of Anup Jalota's girlfriend Jasleen Matharu
اپنے رشتے کو لیکر سرخیوں میں چھائی جسلین کے والد سے جب اس رشتے کو لیکر بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ وہ بغیر جسلین سے ملے ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے۔

(فوٹوز انسٹا گرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Photos of anup jalotas girlfriend jasleen matharu in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply