جنوبی ہند کی معروف اداکارہ پائل راجپوت بولڈ طوائف کا کردار ادا کرے گی

نئی دہلی:فلم ’ آر ایکس 100‘ اداکار کارتک کے ساتھ کئی ہیجان انگیز جنسی مناظر دے کر راتوں رات سپر اسٹار بننے والی جنوبی ہند کی مشہور اداکارہ پائل راجپوت کے پاس بڑے پروجکٹوں کا گویا سیلاب سا آگیا۔

Payal Rajput Becomes Prostitute

اس فلم کے بعد پائل راجپوت نے پھر ایک بار اپنے پروفیشنل ورک فرنٹ میں کافی بولڈ کردار ادا کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔

Payal Rajput Becomes Prostitute

میڈیا رپورٹ کے مطابق پائل راجپوت نے ایک فلم سائن کی ہے ،یہ فلم ٹائیگر راو¿ ناگیشور کی سوانح ہے جس میں اداکار بیلامکونڈا سائی شری نیوش مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے۔

Payal Rajput Becomes Prostitute

رپورٹس کے مطابق پائل اس فلم میں طوائف کا رول ادا کریں گی ،حالانکہ ابھی تک پائل کی طرف سے اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی ہے ۔

Payal Rajput Becomes Prostitute

خیال رہے کہ اداکارہ پائل راجپور آخری بار فلم ’ سیتا‘ میں آئٹم سونگ میں دکھائی دیں تھیں اس فلم بالام کونڈا سئی شری نواسن اور اداکارہ کاجل اگروال مرکزی رول میں تھے۔

Payal Rajput Becomes Prostitute

پائل کا فلموں میں بولڈ انداز ان کے مداحوں کو کافی انتظار ہے۔
(تصویریں انسٹاگرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Payal rajput becomes prostitute in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.