’ پتی پتنی اور وہ ‘ : ازدواجی عصمت دری والے ڈائیلاگ پر اداکارہ بھومی پیڈنیکرنے لوگوں سے معافی مانگی

نئی دہلی:جلد ہی فلم ’ بالا‘ میں جلوہ گر ہونے والی اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے ،جو اپنی آنے والی فلم ’ پتی پتنی اور وہ‘ کے حوالے سے سرخیوں میں ہیں اورجہاں اس فلم کا سبھی کو بے صبری سے انتظارہے وہیں حال ہی میں اسفلم کا ٹریلر دیکھنے کے بعد لوگ کافی ناراض ہیں۔

Pati Patni Aur Woh’s marital rape dialogue row: Bhumi Pednekar apologizes on hurting sentiments of the people

دراصل فلم ’پتی پتنی اور وہ ‘کے ٹیلر میں اداکار کارتک آرین ( چنٹو تیاگی) کے رول میں نظر آرہے ہیں وہیں اداکارہ بھومی پیڈنیکر انکی اہلیہ کے کردار میں ہیں۔ ٹیلر میں چنٹو تیاگی ( کارتک) اپنے شادی شدہ زندگی کامذاق اڑتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

Pati Patni Aur Woh’s marital rape dialogue row: Bhumi Pednekar apologizes on hurting sentiments of the people

لوگوں میں ناراضگی کی اصل وجہ ہے اداکار کارتک آرین عرف چنٹو کا ایک ڈائیلاگ ہے جس میں وہ بیوی کے ساتھ جنسی تعلقات کے بارے میں کہہ رہے کہ ’ بیوی سے سیکس مانگ لیں تو ہم بھکاری۔ بیوی کو سیکس کرنے سے منع کردیں تو ہم ظالم اور کسی طرح جگاڑ لگا کے اس سے سیکس کر لیں توہم زانی ۔

Pati Patni Aur Woh’s marital rape dialogue row: Bhumi Pednekar apologizes on hurting sentiments of the people

یہ ڈائیلاگ لوگوں کو پسند نہیں آیا اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس ڈائیلاگ کولیکر لوگوں نے کافی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے ’ میریٹل ریپ(ازدواجی عصمت دری) کوئی مذاق کی بات نہیں ہے۔

Pati Patni Aur Woh’s marital rape dialogue row: Bhumi Pednekar apologizes on hurting sentiments of the people

لوگوں کی جانب سے ناراضگی دیکھنے کے بعد فلم کی اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے زوم ٹی وی کو دیئے انٹریو میں اپنی فلم پتی پتنی اور وہ کے ٹیلر کی مذمت کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر انہوںنے لوگوں کے جذباتوں کو کسی بھی طرح مجروح کیا ہے ،تو وہ سبھی سے معافی مانگتی ہیں کیونکہ ایسا کرنے کا فلم سے وابستہ کسی بھی انسان کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔بھومی پیڈنیکر نے آگے کہا کہ فلم پتی پتنی اور وہ سے جڑا کوئی بھی شخص اس سوچ کو بڑھاوا نہیں دیتا ہے۔

Pati Patni Aur Woh’s marital rape dialogue row: Bhumi Pednekar apologizes on hurting sentiments of the people

اب ایسی بھی خبر ہے کہ لوگوں کی جانب سے اظہار ناراضگی کے بعد اب اداکار کارتک کے ذریعہ فلم میں اپنے دوست کے سامنے بیوی کی برائی اور مذاق اڑانے والے اس ڈائیلا گ کو فلم سے ہٹایا جا رہا ہے۔
(تصویریں انسٹا گرام)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Pati patni aur wohs marital rape dialogue row bhumi pednekar apologizes on hurting sentiments of the people in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.