سونیا گاندھی کی دعوت میں اپوزیشن جماعتوں کی شرکت

کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کے ساتھ مولانا بدرالدین اجمل اور دیگر لیڈر
نئی دہلی:سو نیا گاندھی کے گھر پر منگل کو اپوزیشن پارٹیوں کے لیڈران نے سونیا گاندھی کے ڈنر میں شرکت کی، جس میں تقریباً 20اپوزیش جماعتوں کے لیڈروں نے حصہ لیا۔ اس دعوت میں کئی سارے موضوع پر بات چیت ہوئی ۔





(سبھی فوٹو PTIسورس سے)