سنی لیو نی نے شا دی کی سالگرہ پر شوہر کے نام پیغام میں کہا، اب میں تمہیں پہلے سے زیادہ محبت کرتی ہوں

نئی دہلی: اداکارہ سنی لیونی نے پہلی بار اپنی شادی کی تصویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ،جس میں دلہن کے روپ میں سنی لیونی بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں جب کہ تصویر کو چند ہی گھنٹوں میں لاکھوں لوگوں نے پسند کیا ہے۔

On 7th Wedding Anniversary, Sunny Leone's Message To Husband Daniel Weber
بالی وڈ کی بولڈاداکارہ سنی لیونی نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر پہلی بار اپنی شادی کی تصویر شیئر کی جس میں سنی لال رنگ کے لہنگے پہنے ہوئے ہیں
On 7th Wedding Anniversary, Sunny Leone's Message To Husband Daniel Weber
جب کہ آس پاس گلاب کی پتیاں ماحول کو مزید خوبصورت بنارہی ہیں۔
On 7th Wedding Anniversary, Sunny Leone's Message To Husband Daniel Weber
سنی نے تصویر کے ساتھ میسیج لکھتے ہوئے کہا ”7 سال قبل ہم نے ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دینے اورایک دوسرے سے محبت کرنے کاوعدہ کیا، میں ڈینئل سے کہنا چاہتی ہوں میں آج تم سے پہلے سے بھی زیادہ محبت کرتی ہوں، زندگی کے اس خوبصورت اور دلچسپ سفر میں ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔ شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔“
On 7th Wedding Anniversary, Sunny Leone's Message To Husband Daniel Weber
اداکارہ سنی کی اس تصویر پر 3 ہزار سے زائد لوگوں نے تبصرہ کرتے ہوئے سنی کو شادی کی مبارکباد دی۔
On 7th Wedding Anniversary, Sunny Leone's Message To Husband Daniel Weber
واضح رہے کہ سنی اور ان کے شوہر ڈینئل ویبر کے تین بچے ہیں، 3 سالہ بیٹی نشا کور ویبر کو گود لیا تھا جب کہ دوبیٹے رواں سال ان کی زندگی میں آئے تاہم ان کی پیدائش سروگیسی کے ذریعے ہوئی تھی۔

(سبھی فوٹوز سنی لیونی انسٹا گرام سے )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: On 7th wedding anniversary sunny leones message to husband daniel weber in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply