سارہ علی خان کے بعد اب سرمین سہگل کارتک آرین کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کی خواہاں

نئی دہلی: ان دنوں بالی وڈ اداکار کارتک آرین بھلے ہی ابھی کسی کے ساتھ تعلقات میں نہ ہوں لیکن ایسا نہیں ہے کہ کوئی ان کے تئیں اپنا پیار ظاہر نہیں کر سکتا ۔

Now ‘Malaal’ star Sharmin Sehgal wants to go on a date with Kartik Aaryan?

چند دنوں پہلے بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان اور اداکارہ اننیا پانڈے نے کارتک آرین پر اپنا کرش بتایا تھا اور کہا تھا کہ انہیں کارتک اچھے لگتے ہیں ۔

Now ‘Malaal’ star Sharmin Sehgal wants to go on a date with Kartik Aaryan?

خیال رہے کہ سارہ علی خا ن نے کرن جوہر کے شو ’ کافی ودکرن‘ میں شرکت کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں کارتک پر کرش ہے اور انکے ساتھ کافی ڈیٹ پر جانا چاہتی ہوں۔ اداکارہ اننیا پانڈے کے ساتھ کارتک کوکئی بار دیکھا جا چکا ہے ۔

Now ‘Malaal’ star Sharmin Sehgal wants to go on a date with Kartik Aaryan?

اب اداکارہ شرمین سہگل جن کی فلم ’ ملال‘ جلد ہی ریلیز ہو نے والی ہے کا دل بھی کارتک آرین آ گیا ہے اور وہ کارتک ساتھ وقت گزرنا چاہتی ہیں اور انہیں قریب سے جاننا چاہتی ہیں۔

Now ‘Malaal’ star Sharmin Sehgal wants to go on a date with Kartik Aaryan?

فلم ’ ملال‘ کی تشہیر کے دوران جب سرمین سہگل سے سوال پوچھ گیا کہ وہ ایسی کوئی ایک چیز بتائیں جو کارتک سے پوچھنا چاہیںگی؟ جس کے جواب میں اداکارہ سرمین نے کہا ’ میں پوچھوں گی کیاتم میرے ساتھ ڈیٹ پر چلو گے کارتک؟ ا سکے بعد شرمین سے اس کی وجہ پوچھی گئی تو اداکارہ نے کہا کہ وہ کارتک کے ساتھ ڈیٹ پر جانا چاہتی ہیں تاکہ وہ انکے ساتھ وقت گزار سکیں، بات کر سکیں اور انہیں اچھی طرح سے جان سکیں‘۔

Now ‘Malaal’ star Sharmin Sehgal wants to go on a date with Kartik Aaryan?

اب سرمین کی ایسی باتوں سے یہ خیال کیا جانے لگا ہے کہ واقعی میں ادکارہ کا دل کارتک پر آ گیا ہے ،لیکن اب کارتک کا اس پر کیا رد عمل ہو گا یہ دیکھنے کے لائق ہوگا۔

(تصویریں انسٹاگر ام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Now malaal star sharmin sehgal wants to go on a date with kartik aaryan in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.