سونم کپور کا انکشاف ،سنجے دت کی سوانح میں کوئی اداکارہ نہیں بنی

نئی دہلی: اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں قیاس آرائیاں تھیں کہ اداکارہ سونم کپور مادھوری دکشت کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔لیکن اب سونم کپور نے اس افواہ کو بے بنیاد بتایاہے۔
خبروں کے مطابق سونم کپور نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ سنجے دت پر بننے والی فلم میں مادھوری دکشت کا کردار ادا نہیں کررہی۔

Not playing an actress in Sanjay Dutt biopic: Sonam Kapoor
سونم کا کہناہے کہ ’اس فلم میں میرا ایک چھوڑا لیکن اہم کردار موجود ہے، لیکن یہ وہ نہیں جو سب سوچ رہے ہیں، میں فلم میں کوئی اداکارہ نہیں بنی۔
Not playing an actress in Sanjay Dutt biopic: Sonam Kapoor
مجھے کچھ اور کہنے کی بھی اجازت نہیں، لیکن راج کمار ہیرانی کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہترین رہا،
اس فلم میں کام کرنے کی حامی دینے کی ایک وجہ وہ بھی ہیں‘۔[/caption]
Not playing an actress in Sanjay Dutt biopic: Sonam Kapoor
خیال رہے اس ‘ فلم میں سنجے دت کا مرکزی کردار رنبیر کپور ادا کررہے ہیں، فلم میں سونم اور رنبیر کے علاوہ انوشکا شرما، پریش راول، منیشا کوئرالا، کرشمہ تنا، وکی کوشل اور جم سربھ بھی موجود ہیں۔
Not playing an actress in Sanjay Dutt biopic: Sonam Kapoor
فلم کی کہانی راج کمار ہیرانی نے تحریر کی جبکہ اس کی ہدایات بھی وہی دے رہے ہیں۔

(فوٹو بشکریہ :beautyepic )

Title: not playing an actress in sanjay dutt biopic sonam kapoor | In Category: فوٹو گیلری  ( photogallery )

Leave a Reply