نوئیڈا گرل کی بالی وڈ میں انٹری

نئی دہلی: 2017میں مس ٹین یونیورس کا کراون جیتنے والی نوئیڈا کی سرشٹی کوربالی وڈ میں قدم رکھ رہی ہیں اور وہ جلد ہی فلم ’ مارک شیٹ‘ میں نظر آئیں گی۔ فلم مارک شیٹ ایجوکیشن سیکٹر میں ہو رہے کرپشن پر مبنی ہوگی۔اس فلم کو ہریش ویاس ڈائریکٹ کر رہے ہیں۔

Noida girl to make Bollywood debut with 'Marksheet'
سرشٹی کور نوئیڈا کے لوٹس انٹر نیشنل اسکول سے پڑھائی کی ہے اور وہ کہتی ہیں کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں فلموں میں کام کریں گی۔
Noida girl to make Bollywood debut with 'Marksheet'
نوئیڈا گرل سرشٹی کہتی کہ ’ سچ کہوں تو میرے دماغ ایسا کبھی نہیں تھا ، میری ماں ایک فیشن ایکپورٹر ہیں اس لئے میں ہمیشہ فیشن کے بارے میں ہی سوچتی تھی اور اسی وجہ بیٹوی مقابلہ میں حصہ بھی لیا ۔
Noida girl to make Bollywood debut with 'Marksheet'
سرشٹی آگے کہتی ہیں لیکن فلموں میں کام کرنا اچانک ہوا، جب مجھے اس فلم کے لئے رابطہ کیا گیا تو میں نے سوچا کہ یہ ایک نیا تجربہ ہوگا اور مجھے اس میں کوشش کرنا چاہئے۔
Noida girl to make Bollywood debut with 'Marksheet'
سرشٹی ابھی لندن کالج آف فیشن میں فیشن اسٹڈی کی پڑھائی کر رہی ہیں۔
Noida girl to make Bollywood debut with 'Marksheet'
سرشٹی نے کہا کہ اس فلم کے کردار نے مجھے متاثر کیا کیونکہ یہ ایک میرے جیسی عام دہلی کی لڑکی کا رول ہے ۔ ساتھ ہی میں فلم ایک اچھا پیغام بھی دیا گیا ہے ، وہ کہتی مجھے لگا کہ سوشل میسیج والی اس فلم سے مجھے وابستہ ہونا چاہئے لیکن میں ابھی بہت آگے کے بارے میں نہیں سوچ رہی ہوں۔

(فوٹوز سرشٹی انسٹاگرام سے)

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Noida girl to make bollywood debut with marksheet in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News

Leave a Reply