تصاویر:گلوکارہ نیہا ککڑ انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ہندوستانی فنکار

نئی دہلی: ہندی سنیما کی مشہور گلوکارہ نیہا ککڑ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ہندوستانی فنکار بن گئی ہیں۔ اپنی مسحور کن آواز کے باعث مقبول ہونے والی گلوکارہ نیہا کے انسٹا گرام فالورز کی تعداد 20ملین (یعنی2 کروڑ) ہو گئی ہے۔

Neha Kakkar hits 20 million followers on Instagram

دلبر ۔دلبر، آنکھ مارے ، جیسے کامیاب ترین نغمہ میں اپنی آواز کا جاد جگانے والی گلوکارہ نیہا ککڑ نے اس موقع پر اپنے فالورز کو شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا” 20ملین فالورز کے ساتھ میں ابھی بھی انسٹاگرام پر موسٹ فالو انڈین آرٹیسٹ (#MostFollowrdindianArtist)ہوں۔

Neha Kakkar hits 20 million followers on Instagram

میرے ہر ایک فالورز کو تہہ دل سے شکریہ، آپ سبھی میرے لئے پوری دنیا ہیں، مجھے ہر دن خاص محسوس کرانے کے لئے سب کا شکریہ، خاص طور پر میرے ’ نے ہارٹس (#NeHerats)کا“۔

Neha Kakkar hits 20 million followers on Instagram

اس موقع گلوکارہ نیہا نے پنے ساتھی دوست احباب کے ساتھ جشن منایا ۔ نیہا ککڑ گلوکاری کے علاوہ ریلٹی شوزکو جج بھی کرتی ہیں۔

Neha Kakkar hits 20 million followers on Instagram

میڈیا خبروں کے مطابق نیہا ککڑ گزشتہ سال مشہور سنگنگ شو ’ انڈین آئیڈل “ میں جج کے فرائض انجام دینے کے بعد وہ اب عنقریب ایک نئے سنگنگ شو’سپر اسٹار سنگر‘ میں جج کے فرائض انجام دیتی نظر آ ئیں گی ۔

Neha Kakkar hits 20 million followers on Instagram
ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Neha kakkar hits 20 million followers on instagram in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.