نئی دہلی: فلمی دنیا میں اکثر Celebritiesایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے لگتے ہیں، ساتھ کام کرتے کرتے آپ میں پیار محبت ہو جانا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ایسے ہی ایک اور پیار کرنے والے کپل کا راز افشا ہواہے۔
در اصل ان دنوں بالی وڈ کی ٹاپ سنگر میں شمار نیہا کاکر کو پیار ہو گیا ہے ۔
وہ ایک ایکٹر کو ڈیٹ کر ہری ہیں، ان کے اس پیار کی جھلک ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بخوبی مل رہا ہے۔
میڈیارپورٹوں کے مطابق نیہا ایکٹر ہیمانشو کوہلی کو ڈیٹ کر رہی ہیں ۔
نیہا کاکر اکثر انسٹا گرام پر ہیمانشو کے ساتھ فوٹوز شیئر کر تی رہتی ہیں۔
وہیں ایکٹر بھی سنگر کے ساتھ اپنے خوشنما لمحوں کو اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر رہیں ہیں۔
تصویر میں نیہا کاکر
(سبھی فوٹوز سوشل میڈیا سے )
Title: neha kakkar and yaariyan actor himansh kohlis instagram pda is fuelling dating | In Category: فوٹو گیلری ( photogallery )