تصاویر: دھونی اس وجہ سے میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں:سنی لیونی

نئی دہلی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی کرکٹ کی خاص شوقین ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کے بارے میں بھی بتایا۔

MS Dhoni is Sunny Leone’s Favourite Cricketer

اب ان کی پسند تو اے۔ون ہے ہی لیکن اس کے پیچھے انہوں نے جو وجہ بتائی وہ بیحد ہی پیاری ہے۔

MS Dhoni is Sunny Leone’s Favourite Cricketer

جب سنی سے ان کے پسندیدہ ہندستانی کرکٹر کے بارے میں پوچھا گیا تو سنی نے کہامیرے پسندیدہ کرکٹر دھونی ہیں۔

MS Dhoni is Sunny Leone’s Favourite Cricketer

مجھے لگتا ہے کہ ان کے پاس سب سے پیاری بچی ہے۔میں دیکھتی ہوں وہ اکثر اپنی بیٹی جیوا کے ساتھ تصویرں شیئر کرتے رہتے ہیں اور دونوں ساتھ میں بیحد کیوٹ لگتے ہیں۔

MS Dhoni is Sunny Leone’s Favourite Cricketer

اس لئے وہ میرے پسندیدہ کرکٹرہیں کیونکہ وہ ایک فیملی مین ہیں۔

MS Dhoni is Sunny Leone’s Favourite Cricketer

بتادیں کہ سنی نے ‘سنی سٹی میڈیا اینڈ انٹرٹینمینٹ’ نام سے ایک پروڈکشن ہاو¿س کھولا ہے۔ بطور پروڈیوسر سنی اپنی نئی ذمہ داریوں سے کافی انجوائے کر رہی ہیں۔

(تصویریں سوشل میڈیا )

MS Dhoni is Sunny Leone’s Favourite Cricketer
ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Ms dhoni is sunny leones favourite cricketer in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.