کیا ڈائریکٹر ایان مکھرجی کے ساتھ مونی رائے کی بڑھ رہی ہیں نزدیکیاں!تصویر سے ہوا انکشاف

نئی دہلی: فلم گولڈ میں نظرآچکی اداکارہ مونی رائے ان دنوں اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔

Mouni Roy shares precious picture with Brahmastra director Ayan Mukerji

مونی رائے نے اپنی آنے والی فلم برہمسترکے ڈائریکٹر کے ساتھ ایک فوٹو انسٹاگر ام پر شیئر کی ہے ۔ تصویر دیکھ قیاس آرائیوں کا دور شروع ہو گیا ہے۔

Mouni Roy shares precious picture with Brahmastra director Ayan Mukerji

تصویر دیکھ لوگوں کا کہنا ہے کہ کیا مونی کاڈائریکٹر ایان مکھرجی کے ساتھ نزدیکیاں بڑھ رہی ہیں؟

Mouni Roy shares precious picture with Brahmastra director Ayan Mukerji

دونوں کے درمیان قریبی تعلقات خوشگوار ہو رہے ہیں۔

Mouni Roy shares precious picture with Brahmastra director Ayan Mukerji

خیال رہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ مونی رائے نے ایان کے ساتھ اپنی فوٹو شیئر کی ہے اس سے پہلے بھی دونوں کی تصویریں سامنے آچکی ہیں لیکن اپنے رشتے کو لیکر دونوں کچھ بھی کہنے سے گریز کر رہے ہیں۔

Mouni Roy shares precious picture with Brahmastra director Ayan Mukerji

واضح رہے کہ مونی رائے فلم برہمستر کے علاوہ میڈ ان چینا میں راج کمار راؤ کے ساتھ نظر آئیں گی وہیں جان براہم کے ساتھ فلم را میں دیکھائی دیں گی۔

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Mouni roy shares precious picture with brahmastra director ayan mukerji in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment