دیکھیں مونا لیزا کی ہوش اڑا دینے والی تصویریں

نئی دہلی: بھوجپوری کوئن کہے جانے والی اداکارہ مونا لیزا ایک بار پھر اپنی سیکسی تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا میں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔

Monalisa Sexy Photo

پنک ڈریس میں مونا لیزا بہت ہی پرکشش ساتھ ہی بے حد سیکسی لگ رہی ہیں۔

Monalisa Sexy Photo

مونا لیز ا اپنی ہاٹ اور سیکسی تصویروں کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ۔

Monalisa Sexy Photo

سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی اداکارہ مونا لیزا کی مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ ان کے فوٹو انسٹاگرام و دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آتے ہی ان کے مداح مسلسل اپنے تبصرے کرنے شروع کر دیتے ہیں۔

Monalisa Sexy Photo

موناکے فین ان کی نئی تصویروں کا بے صبری سے انتظار کرتے رہتے ہیں۔

Monalisa Sexy Photo

خیال رہے کہ ادکارہ مونا ان دنوں اپنے ٹی وی شو ’ نظر‘ سے ہر گھر میں اپنی شناخت بنا چکی ہیںساتھ ہی اس شو کی ٹی آر پی بھی کافی اچھی آ رہی ہے۔

(تصویریں انسٹاگرام )

ایسے ہی پرکشش فوٹو گیلری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Read all Latest photogallery news in Urdu at urdutahzeeb.com. Stay updated with us for Daily urdu news from photogallery and more news in Urdu. Like and follow us on Facebook

Title: Monalisa sexy photo in Urdu | In Category: فوٹو گیلری Photogallery Urdu News
What do you think? Write Your Comment